Duration 3:40

A bazaar decorated with old kitchen pots | لاہور: دہائیوں پرانے برتنوں سے سجا 'کسیرا بازار | VOA Urdu Kenya

677 watched
0
11
Published 24 Dec 2021

لاہور کا کسیرا بازار برتنوں کے لیے مشہور ہے۔ یہاں کبھی ہندوؤں کی دکانیں ہوا کرتی تھی جو نقش و نگار سے سجے تانبے، پیتل اور جرمن سلور کے برتن بنایا اور بیچا کرتے تھے۔ اب پرانے برتنوں کی دکانیں تو چند ایک ہی رہ گئی ہیں لیکن دہائیوں پرانے نادر برتن آج بھی مل جاتے ہیں۔ تفصیلات بتا رہے ہیں ضیاالرحمٰن۔

Category

Show more

Comments - 0