Duration 6:8

,khashkhash ka salan / by infotainment tv / خشخاش کی کڑی بنانے کا طریقہ Kenya

282 watched
0
6
Published 17 Sep 2020

خشخاش ایک بہت ہی فائدے مند بیج ہے۔ جس کے بہت سے فائدے ہیں۔اس بیج کو کئ طرح سے استعمال کیا جاتا ہے۔ رگڑ کر اس کو سردائی کی طرح کی بھی استعمال کیا جاتا ہے اور سالن کی طرح بھی پکا کر کھایا جاتا ہے۔ہم آج اپکو اس کا سالن بنانے کا طریقہ سکھانے جا رہے ہیں جو کا بیت ہی آسان ہے۔آپ اس کو گھر میں بنائیں اور پھر بتائیں کیسا بنا اور کیسا لگا۔

Category

Show more

Comments - 1