Duration 27:37

سیر پہلے درویش کی | باغ و بہار | میر امن دہلوی | Online Lecture For BA Part II Kenya

170 watched
0
11
Published 27 Nov 2020

خیبر پختونخواہ کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء اور طالبات کے یہ لیکچر مفید ہے۔ آن لائن لیکچرز کے اس سلسلے میں ہم بی اے پارٹ ٹو کی اردو کا مضمون پڑھتے ہیں اور مشکل الفاظ و تراکیب اور محاورات کی وضاحت کرتے ہیں۔ کرونا وبا کی پیش نظر یہ سلسلہ فورتھ ائیر کے تمام ریگولر اور پرائیویٹ طلباء کے لیے بہت اہم ہے۔ یہ لیکچر سننے کے بعد ہمارے طلباء اور طالبات اس قابل ہوں گے کہ یونیورسٹیوں کی جانب سے منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات کے لیے بہتر انداز سے تیاری کرسکے ۔ آج کے لیکچر کے سننے کے بعد ہمارے طلباء اور طالبات اس قابل ہو جائیں گے کہ وہ حسب ذیل سوالات کا جواب دیں سکیں۔ سیر پہلے درویش کی | باغ و بہار | میر امن دہلوی | Online Lecture For BA Part II میرامن کون تھے۔ فورٹ ویلم کالج اردو ادب میں داستان نگاری کی روایت مختصر سوالات کے جوابات مشکل الفاظ و تراکیب اور محاورات کی وضاحت باغ و بہار کی تاریخی اہمیت #BA #Urdu

Category

Show more

Comments - 3